Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
گورنر سندھ

پاکستان اور ایران کے درمیان سیاحت بڑھانا چاہتے ہیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان سیاحت بڑھانا چاہتے ہیں۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے صوبہ خراسان کے گورنر ڈاکٹر غلام حسین مظفری کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ایران سے تجارت بڑھانے، سیاحت کے فروغ اور دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ گورنر ڈاکٹر

Loading...