سبی میں زلزلے کے شدید جھٹکے
کوئٹہ: سبی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4 عشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی زمین میں 35 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز 124 کلومیٹر مشرق سبی میں تھا۔