Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اپنی خوبصورتی میں اضافے کیلئے کاسمیٹک سرجری کروانا کوئی بڑی بات نہیں، خوشی کپور

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی معروف آنجہانی اداکارہ سری دیوی اور پروڈیوسر بونی کپور کی بیٹی خوشی کپور نے کہا ہے کہ اپنی خوبصورتی میں اضافے کیلئے کاسمیٹک سرجری کروانا کوئی بڑی بات نہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ خوشی کپور نے کہا کہ فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے سے پہلے ہی لوگ ان کے بارے میں منفی خیالات

Loading...