Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اعلیٰ سطحی امریکی سرمایہ کاروں کے وفد کی پاکستان آمد

اعلیٰ سطحی امریکی سرمایہ کاروں کے وفد کی پاکستان آمد

امریکا کا اعلیٰ سطحی انویسٹمنٹ وفد دو روزہ اہم دورے پر پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق وفد کی قیادت ٹیکساس ہیج فنڈ کے منیجر اور ٹرمپ خاندان کے قریبی بزنس پارٹنر جینٹری بیچ کر رہے ہیں، نئی امریکی حکومت کے اقتدار سنبھالتے ہی انویسٹمنٹ وفد کا پاکستان آنا انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ امریکی وفد کے دورہ پاکستان سے دونوں ممالک کے درمیان

Loading...