
میں نے ہمیشہ نوجوانوں کی ترقی و بہبود پر توجہ دی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ نوجوانوں کی ترقی و بہبود پر توجہ دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دولت مشترکہ ایشیایوتھ الائنس کی تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے قومی یوتھ کونسل کے ارکان سے حلف لیا اور تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دولت مشترکہ ایشیا یوتھ الائنس سمٹ کی میزبانی پر خوشی ہے، حکومت اور عوام کی







