
فردین خان کی 14 سال بعد اسکرین پر واپسی
بالی ووڈ اداکار فردین خان فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی شاندار فلم ہیرامنڈی، میں 14 سال کے وقفے کے بعد سلور اسکرین پر واپسی کر رہے ہیں۔ نیٹ فلکس نے ہفتے کے روز فردین خان کا پوسٹر شیئر کیا، جو سیریز میں ولی محمد نامی کردار کے طور پر نظر آئیں گے۔ View this post on Instagram A post shared by Netflix India (@netflix_in) شیئر کئے







