
ہیئر ٹریٹمنٹ کروانے والی خاتون کے گردے خراب ہوگئے
بھارت کے ایک سیلون میں بالوں کو سیدھا کرنے والے ٹریٹمنٹ کے باعث 26 سالہ خاتون کے گردے خراب ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 سالہ خاتون، جس کو صحت سے متعلق کوئی مسئلہ نہیں تھا، جون 2020، اپریل 2021 اور جولائی 2022 میں بالوں کا ٹریٹمنٹ کروانے کے لیے سیلون گئی تھی اور ہر بار ٹریٹمنٹ کروانے کے بعد اسے الٹی، اسہال، بخار اور کمر میں







