Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کنگنا رناوت

کنگنا رناوت اپنے آپ کو شاہ رخ خان کے برابر سمجھنے لگیں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت، جن کی حالیہ فلمیں بیک ٹو بیک فلاپ ہورہی ہیں، نے اپنی فلموں کی ناکامی پر خاموشی توڑ دی ہے۔ ایک نئے انٹرویو میں جب ان سے ان کی لگاتار فلاپ فلموں کے متعلق پوچھا گیا تو اداکارہ نے اپنی اور شاہ رخ خان کی باکس آفس پر کامیابی کی شرح کے درمیان موازنہ کیا اور کہا، ’’ اس پوری دنیا

Loading...