
دو سر اور ایک جسم والی جڑواں بہنوں میں سے ایک نے شادی کرلی
دو سر اور ایک جسم والی جڑواں بہنوں میں سے ایک، ایبی ہینسل، نے شادی کرلی ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 6 سال کی عمر میں دنیا کے سامنے آنے والی یہ جڑواں بہنیں، جن کے 2 سر اور ایک ڈھر ہے، نے دنیا کی توجہ حاصل کرلی تھی لیکن ان کے والدین نے ایبی اور برٹنی کی







