Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کنگنا رناوت

کنگنا رناوت کی سیاست میں انٹری، بی جے پی سے ٹکٹ حاصل کرلیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے باضابطہ طور پر سیاست میں شمولیت اختیار کر لی ہے اور وہ بھارت کے آئندہ 2024 کے عام انتخابات میں ایک نشست کے لیے انتخاب لڑتی نظر آئیں گی۔ اس حوالے سے جاری میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کا نام بی جے پی کی نمائندگی کرنے والے 111 امیدواروں کی فہرست میں شامل تھا، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے

Loading...