
پریانکا چوپڑا بالی ووڈ میں واپسی کرنے والی ہیں؟
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا اور معروف ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کے درمیان مبینہ طور پر ایک ایکشن فلم کے لیے بات چیت کی جارہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پریانکا چوپڑا نے 2019 کے دی اسکائی از پنک کے بعد سے کسی بالی ووڈ فلم میں کام نہیں کیا۔ اداکارہ فرحان اختر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم جی لے ذرا کے ساتھ بڑے







