Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سلمان خان

بھانجی نے سپر اسٹار سلمان خان کے راز فاش کردیئے

بالی ووڈ کے بھائی جان، سلمان خان کی بھانجی علیزے اگنی ہوتری گزشتہ دنوں کافی چرچا میں تھیں اور انہیں اپنے ڈیبیو پر مختلف اعزازات سے بھی نوازا گیا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں، اداکارہ نے اپنے پسندیدہ مامو, سلمان خان کے بارے میں بات کی اور سلمان خان کو ڈائریکٹ کرنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا ہے۔ آن اسٹیج انٹرویو کے دوران، علیزے اگنی ہوتری سے

Loading...