Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عامر خان

عامر خان نے شاہ رخ اور سلمان خان کیساتھ کام کرنے میں دلچسپی ظاہر کردی

عامر خان نے نیٹ فلکس کے ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ میں ایک غیر نشر شدہ سیگمنٹ کے دوران شاہ رخ خان اور سلمان خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے میں اپنی دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ عامر خان نے حال ہی میں نیٹ فلکس کے ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ میں شرکت کی جس دوران ایک سوال کے جواب میں اداکارکا کہنا تھا کہ وہ سلمان

Loading...