
‘سپر اسٹار’ رجنی کانت کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری
بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اور قابل تعریف اداکار، رجنی کانت، کی زندگی پر ایک فلم بننے جارہی ہے، جو کہ ان کے مداحوں کے لئے بڑا سرپرائز ثابت ہوگی۔ اطلاعات کے مطابق شیواجی راؤ گائیکواڑ کی رجنی کانت بننے کی کہانی بہت سے لوگوں کے لیے متاثر کن رہی ہے جسے مشہور بالی ووڈ پروڈیوسر ساجد ناڈیاڈوالا پروڈیوس کریں گے۔ رپورٹ میں یہ بھی اشارہ کیا گیا







