
دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ ایک بار پھر اسکرین شیئر کرنے والے ہیں؟
بالی ووڈ کے معروف فلمساز کرن جوہر نے اپنی اگلی فلم میں حقیقی زندگی کی جوڑی دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کو ایک ساتھ کاسٹ کرنے کے بارے میں قیاس آرائیوں کو دور کردیا ہے۔ اپنے ایک حالیہ انسٹاگرام لائیو سیشن میں، کرن جوہر نے راج کپور کے 60 کی دہائی کے رومانوی-میوزیکل فلم ‘سنگم’ کے ریمیک پر کام کرنے کے متعلق بتایا ہے جس کے متعلق یہ







