Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سنجے دت

سنجے دت کس پاکستانی کرکٹر کے فین ہیں؟

معروف بالی ووڈ اداکار سنجے دت لیجنڈری کرکٹر اور سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم، جنہیں سوئنگ آف سلطان بھی کہا جاتا ہے، کے بہت بڑے مداح نکلے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں ایک تقریب کے دوران سنجے دت نے وسیم اکرم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میں یہاں وسیم اکرم کے ساتھ آنا اعزاز سمجھتا ہوں۔ وہ میرا بھائی ہے جسے میں اتنے سالوں سے جانتا ہوں۔‘‘

Loading...