Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
برازیلین پاپ اسٹار

معروف برازیلین پاپ اسٹار 42 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

معروف برازیلین پاپ اسٹار ڈینی لی، لائپوسکشن سرجری کے دوران پیچیدگیوں کے باعث 42 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برازیل کی پاپ اسٹار ڈینی لی ایک لائپوسکشن سرجری کے دوران پیچیدگیوں کے بعد 42 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ گلوکارہ، جنہیں برازیل میں بڑے پیمانے پر جانا جاتا ہے اور جنہوں نے بچپن میں اپنے

Loading...