
ڈنکی کی اسپیشل اسکریننگ کے متعلق اہم انکشاف
سال 2023 کے آخر میں بالی ووڈ کے کنگ خان کی ریلیز ہونے والی فلم ’ڈنکی‘ کی اسپیشل اسکریننگ کے متعلق اہم اطلاعات ہیں۔ اس حوالے سے جاری رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ڈنکی کی ایک خصوصی اسکریننگ 28 دسمبر کو منعقد کی گئی تھی جس میں مختلف ممالک جیسے امریکہ، برطانیہ، فرانس، جنوبی کوریا اور آسٹریلیا کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اس حوالے سے جاری ہونے







