Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بوبی دیول

بوبی دیول ایک اور بے رحم ولن کا کردار ادا کرنے کیلئے تیار

رنبیر کپور کی فلم ’اینیمل‘ میں ابرار کے بعد، بوبی دیول ایک اور بے رحم ولن کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں جس کی پہلی جھلک شیئر کردی گئی ہے۔ بوبی دیول کی 55 ویں سالگرہ کے موقع پر، ’کنگوا‘ کے میکرز نے آخر کار انکشاف کیا ہے کہ یہ وہ فلم میں ادھیرن کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ Ruthless. Powerful. Unforgettable️ Happy Birthday

Loading...