
کیا آپ اس پیپر کلپ کی قیمت کا اندازہ لگا سکتے ہیں؟
پیپر کلپ، جو کہ بہت معمولی سی چیز ہے لیکن بےحد کام کی شے تسلیم کی جاتی ہے اور بہت ہی آسانی کے ساتھ کسی بھی دکان پر دستیاب ہوتی ہے ۔ اس کلپ کا استعمال خاص طور پر دفاتر میں اہم کاغذات کو ایک جگہ رکھنے کے لئے کیا جاتا ہے جو کہ بہت مناسب قیمت میں دستیاب ہوتی ہیں لیکن ایک انٹرنیشنل برانڈ کی نئی لانچ







