Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
منوج باجپائی

فٹنس کا راز کیا ہے؟ منوج باجپائی نے بتادیا

بالی ووڈ انڈسٹری میں منوج باجپائی کا نام کسی قسم کی تعریف کا محتاج نہیں ہے، وہ اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ حال ہی میں اداکار نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی جو کہ سوشل میڈیا پر چرچا کا باعث بن گئی تھی اور صارفین کی جانب سے انہیں خوب پذیرائی بھی حاصل ہوئی تھی۔   View this post on

Loading...