Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سشمیتا سین

سشمیتا سین کی سرد موسم میں سوئمنگ کرنے کی ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین نے نئے سال کا آغاز بلکل نئے اور خوشگوار انداز میں کیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے۔  اداکارہ نئے سال کا جشن منانے کے طور پر آزربائیجان میں موجود ہیں اور انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ان چھٹیوں کی اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post

Loading...