Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بومن ایرانی

بالی ووڈ سپراسٹارز سے متعلق بومن ایرانی کے دلچسپ انکشافات

بومن ایرانی، جو حال ہی میں شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی میں نظر آئے تھے، بیس سال سے زیادہ عرصے سے فلم انڈسٹری کا حصہ ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں، بومن ایرانی نے کچھ دلچسپ انکشافات کئے ہیں جو کہ بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان، اکشے کمار اور عامر خان کے متعلق ہیں ۔ ایک ریڈیو انٹرویو میں بومن ایرانی سے سوال کیا گیا کہ

Loading...