Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سنی لیونی

سنی لیون کا ہمشکل روبوٹ متعارف

آرٹیفیشل اینٹیلیجنس (اے آئی) کی مدد سے بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ڈانسر سنی لیون کا ہمشکل روبوٹ تیار کرلیا گیا ہے۔ بالی ووڈ کی معروف اداکارہ لیون اپنی آفیشل اے آئی ریپلیکا متعارف کرانے والی پہلی بھارتی مشہور شخصیت بن گئی ہیں، یہ پروجیکٹ دہلی میں قائم اسٹارٹ اپ Kamoto.AI کی جانب سے متعارف کرایا گیا ہے۔ اپنے سوشل اکاؤنٹ پر اس حوالے سے ایک ویڈیو

Loading...