
کیا ودیا بالن بھول بھلیا 3 کا حصہ بنیں گی؟
اکشے کمار کی کامیڈی اور تھرلر سے بھرپور فلم بھول بھلیاں، کا ایک سیکوئل بن چکا ہے جس میں کارتک آریان اور کیارا اڈوانی مین لیڈ میں موجود تھے، جسے شائقین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔ اس فلم کے اگلے سیکوئل کا اعلان بھی کیا جاچکا ہے جس کا عنوان ’بھول بھلیاں 3‘ ہے اور اس میں بھی اداکار کارتک آریان بھی مرکزی کردار کے







