Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
رنبیر کپور

راہا کے ساتھ پسندیدہ لمحات کے متعلق رنبیر کپور نے کیا کہا؟

سال 2022 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی جوڑی اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار رنبیر کپور کی ایک پیاری سی بیٹی بھی ہے جس کا نام راہا ہے۔ تقریباً ایک سال تک اپنی بیٹی کو میڈیا سے دور رکھنے کے بعد کرسمس کے موقع پر اس جوڑی نے راہا کو دنیا کے سامنے لائے جس کی معصومیت دیکھ کر ہر کوئی حیران تھا۔ حال ہی میں ایک

Loading...