
آیوشمان کھرانہ اطالوی لگژری برانڈ کی مہم کا حصہ بن گئے
اطالوی لگژری برانڈ بلغاری، مشہور رومن ہائی جیولر، نے مردوں کے لئے لمیٹڈ ایڈیشن بریسلٹ متعارف کرادیا ہے جس کا نام B.zero1 Kada ہے۔ بلغاری کی جانب سے مردوں کے لئے لمیٹڈ ایڈیشن بریسلٹ خاص طور پر بھارت کے لئے متعارف کروایا گیا ہے جو کہ موجودہ دور کے فیشن کے عین مطابق ہے۔ بلغاری کے انڈیا فرینڈ آف دی برانڈ، کی جانب سے بھارتی اداکار آیوشمان کھرانہ







