
اللو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ کے متعلق بڑا اعلان
بھارت کے معروف اداکار اللو ارجن کی مقبول ترین فلم پشپا، جو کہ سال 2021 میں سنیما گھرون میں ریلیز کی گئی تھی، اب اس کا اگلا سیکوئل بھی رواں سال ریلیز کردیا جائیگا۔ اس حوالے سے نیٹ فلکس کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پشپا 2: دی رول تھیٹر میں ریلیز ہونے کے بعد او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز کی جائے گی۔







