
امیتابھ بچن کا اپنے ہاتھ کی سرجری کے متعلق اہم انکشاف
میگا اسٹار امیتابھ بچن نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ہاتھ کی سرجری ہوئی ہے لیکن اس کے متعلق کوئی اور تفصیلات شیئر نہیں کیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن کو ہاتھ میں چوٹ آئے کافی عرصہ ہو گیا ہے۔ ان کے دائیں ہاتھ پر پٹی ان کے گیم شو کون بنے گا کروڑ پتی (کے بی سی) کی آخری کئی







