
کنگنا رناوت نے ڈیٹنگ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے ایک طویل پوسٹ جاری کی ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر اداکارہ کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوتی نظر آئیں تھیں جس میں انہیں ایک نامعلوم فرد کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔ ان تصاویر کی بنیاد یہ افواہیں گردش میں آئیں تھیں کہ وہ کسی کو







