
معروف بھارتی گلوکار استاد راشد خان انتقال کر گئے
معروف بھارتی گلوکار استاد راشد خان منگل کو 55 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کی وفات کلاسیکی موسیقی کی دنیا میں ایک بڑا خلا چھوڑ گئی ہے، ان کا تعلق رام پور-سہسوان گھرانے سے تھا، اور وہ گھرانے کے بانی عنایت حسین خان کے پڑپوتے تھے۔ انہیں پدما شری کے ساتھ ساتھ 2006 میں سنگیت ناٹک اکادمی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا اور انہیں فن کے







