
بولڈ لباس کے انتخاب کی وجہ سے یشما گل ہوئیں تنقید کا شکار
یشما گل پاکستانی ٹیلی ویژن کی ایک مشہور اداکارہ ہیں، وہ اپنی شاندار اداکاری کے لئے جانی جاتی ہیں اور متعدد ہٹ پاکستانی ڈراموں میں بھی نظر آ چکی ہیں۔ یشما گل کو ان کے کام اور ان کے انداز کے لیے سراہا جاتا ہے لیکن حال ہی میں اداکارہ کو اپنے بولڈ لباس کے انتخاب کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ View







