
بلال قریشی کا اداکاراؤں کو مناسب لباس پہننے کا مشورہ
بلال قریشی، پاکستان کے ان اداکاروں میں سے ایک ہیں جو انڈسٹری، سماجی اصولوں کے ساتھ ساتھ سیاست کے حوالے سے بھی اپنی رائے کے بارے میں ہمیشہ آواز اٹھاتے رہے ہیں۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے اداکار نے اپنے کچھ سابقہ بیانات اور عام طور پر ان کے خیالات کے بارے میں بات کی۔ پوڈکاسٹ کے دوران اداکار نے ان اداکاراؤں کے لئے







