
واٹس ایپ چینلز کے لئے نئے اور بہتر فیچر پر کام جاری
واٹس ایپ کی جانب سے چینلز میں تصدیق شدہ بیج شامل کرنے کے لیے ایک اختیاری فیچر پر کام جاری ہے۔ اس حوالے سے WABetaInfo کی جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ فیچر اینڈرائیڈ پر واٹس ایپ کے لیے بنایا جا رہا ہے، جو کاروباری اکاؤنٹس کو اپنے چینلز پر تصدیق شدہ بیج رکھنے کی اجازت دے گا۔ کاروباری چینلز میٹا تصدیق شدہ کو سبسکرائب کر







