
کرینہ کپور اور سیف علی خان نے کرکٹ ٹیم خرید لی
بالی ووڈ کے سپر اسٹارز کرکٹ میں اپنی دلچسپی کا اظہار کرتے رہتے ہیں، کرینہ کپور خان اور سیف علی خان بھی اس ریس میں شامل ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دونوں بالی ووڈ سپر اسٹارز کی جانب سے انڈین اسٹریٹ پریمیئر لیگ (آئی ایس پی ایل) میں کولکتہ ٹیم خریدینے کا باقاعدہ طور پر اعلان کیا گیا ہے۔ View this







