
ہمایوں سعید کا اپنی پہلی محبت کے متعلق اہم انکشاف
ہمایوں سعید پاکستان کے سب سے بڑے اسٹار ہیں، وہ ڈراموں اور فلموں میں سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے لیڈنگ مین ہیں اور ان کا شمار پاکستان کے ٹاپ پروڈیوسرز میں بھی ہوتا ہے۔ حال ہی میں اداکار نے ایک شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی پہلی محبت اور کیریئر کے متعلق اہم انکشاف کئے ہیں۔ اداکار نے اپنی پہلی محبت کے متعلق بات







