Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ارمینہ خان

ارمینہ خان کا نماز کی پابندی سے متعلق اہم انکشاف

معروف پاکستانی اداکارہ ارمینہ خان نے اپنے روحانی سفر کے متعلق اہم انکشافات کئے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز کے ذریعے اپنے روحانی سفر کے حوالے سے اپنے مداحوں کو آگاہ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ  اپنے والد کے انتقال کے بعد اور ان کے مشورے سے متاثر ہو کر نماز کی ادائیگی کی پابندی کرنے لگیں ہیں اور ساتھ ہی نماز

Loading...