
شادی کے 14 سال بعد بھارتی اداکارہ اور شوہر کی راہیں جدا
معروف بھارتی اداکارہ ایشا کوپیکر نے شادی کے 14 سال بعد شوہر ٹمی نارنگ سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایشا کوپیکر اور ان کے شوہر ٹمی نارنگ 14 سال تک شادی کے بندھن میں بندھے رہنے کے بعد علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ دونوں کا یہ فیصلہ باہمی رضامندی سے







