
2023 میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کے متعلق یمنیٰ زیدی کا اظہار خیال
پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی نے سال 2023 میں حاصل ہونے والی تمام تر کامیابیوں کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے رواں سال حاصل ہونے والی تمام تر کامیابیوں ترقی کے متعلق بات کی ہے۔ اداکارہ نے اپنے پوسٹ میں اپنے رواں سال اپنے مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ سے حاصل ہونے والی شہرت اور







