Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
معروف اداکار

بالی ووڈ کے معروف اداکار انتقال کر گئے

بھارتی فلم انڈسٹری نے بہت سے ایسے اداکار دیکھے ہیں جنہوں نے سنیما سے محبت کرنے والوں کے ذہنوں پر اپنا نقش چھوڑا ہے، ان میں سے ایک تجربہ کار اداکار ساجد خان بھی تھے، وہ مشہور فلم مدر انڈیا میں نوجوان سنیل دت کا کردار ادا کرنے کے لیے مشہور تھے۔ 22 دسمبر کو 70 سال کی عمر میں کینسر کے باعث اداکار ساجد خان کا انتقال

Loading...