Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کرن جوہر

کرن جوہر کو ملا ڈائریکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ

بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف فلمساز کرن جوہر کو آل انڈیا مینجمنٹ ایسوسی ایشن (AIMA) کے نویں نیشنل لیڈرشپ کانکلیو میں ڈائریکٹر آف دی ایئر کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ انہیں یہ ایوارڈ بھارت کے نائب صدر جگدیپ دھنکر نے ان کی فلم ‘راکی اور رانی کی پریم کہانی’ کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ آل انڈیا مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے نویں نیشنل لیڈرشپ کانکلیو میں کرن

Loading...