Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سالار

سالار کے ساتھ پربھاس کی باکس آفس پر شاندار واپسی

پرشانت نیل کی فلم سالار کے ساتھ پربھاس نے باکس آفس پر اپنی شاندار واپسی کو یقینی بنایا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار پربھاس کی فلم سالار 22 دسمبر کو ریلیز ہوئی ہے جس نے باکس آفس پر ‘سال کی سب سے پرتشدد فلم’ کا تاج اپنے نام کرلیا ہے۔ اس فلم میں پربھاس کو مرکزی کردار میں دیکھا جاسکتا ہے جو اپنے دوست

Loading...