Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
یمنیٰ زیدی

یمنیٰ زیدی کی ڈانس ویڈیو ہوئی وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ یمنیٰ زیدی کی ڈانس کی وائرل ہونے والی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوتی نظر آرہی ہے جس میں ایک تقریب کے دوران اداکارہ کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔     View this post on Instagram   A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial) ویڈیو

Loading...