Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شاہ رخ خان

شاہ رخ خان کی فلم ’ڈنکی‘ ہوئی پائریسی کا شکار

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’ڈنکی‘ تھیٹر میں ریلیز ہونے کے چند گھنٹوں کے دوران ہی پائریسی کا شکار ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال شاہ رخ خان کی ریلیز ہونے والی آخری فلم ’ڈنکی‘ بھی مختلف ویب سائٹس پر آن لائن لیک ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ فلم ایچ ڈی کوالٹی

Loading...