Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سونیا حسین

سونیا حسین نے دوبارہ محبت میں پڑنے کا اشارہ دے دیا

پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے دوبارہ محبت میں پڑنے کا اشارہ دیا ہے۔ اداکارہ سونیا حسین، جنہوں نے پہلے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ’اپنی زندگی میں صرف ایک شخص سے ہی محبت کی جا سکتی ہے‘، لیکن اب اس خیال کو مسترد کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا ہے کہ وہ ایک بار پھر محبت کرسکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج میں

Loading...