
شاہ رخ خان نے ‘ڈنکی’ کو اپنی اب تک کی بہترین فلم قرار دے دیا
بالی ووڈ انڈسٹری کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی آنے والی فلم ’ڈنکی‘ کو اپنی بہترین فلم قرار دیا ہے۔ کنگ خان اپنی آنے والی فلم ’ڈنکی‘ کی تشہیر کے لیے کافی سرگرم ہیں اور اس فلم کے متعلق انہوں نے کہا ہے کہ یہ فلم ان کے لیے بنائی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا، “یہ میری فلم ہے۔ یہ فلم میرے دل کے بہت







