
یمنیٰ زیدی کی پہلی فلم کا ٹریلر جاری
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی، جنہوں نے اپنی اداکاری سے شائقین کے دل جیت لئے ہیں اور اب وہ بڑی اسکرین پر بھی اپنی اداکاری کے جلوے بکھیرنے کے لئے تیار ہیں۔ اس سال اداکارہ بڑے پردے پر اپنی پہلی فلم ’نایاب‘ کے ساتھ ڈیبیو کرنے کے لئے تیار ہیں جس کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ View this post on Instagram







