Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بگ باس

دہلی ہائی کورٹ نے ‘بگ باس’ کی غیر منظور شدہ نشریات پر پابندی لگا دی

بھارت کا سب سے زیادہ پسندیدہ ریئلٹی شو ’بگ باس‘ کے سیزن 17 کا آغاز حال ہی میں ہوا جس کے متعلق اہم خبر سامنے آگئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دہلی ہائی کورٹ نے ریئلٹی ٹیلی ویژن شو بگ باس کی غیر منظور شدہ نشریات پر روک لگا دی ہے اور کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر اس کے مواد کو نشر کرنے

Loading...