
معروف سپر اسٹار پربھاس کی شادی کب ہوگی؟
اداکار پربھاس اکثر اپنے تعلقات کی افواہوں کی وجہ سے سرخیوں میں رہتے ہیں لیکن اب اداکار کی شادی کے حوالے سے اہم انکشافات کئے گئے ہیں۔ حال ہی میں اداکار کی خالہ، شیاملا دیوی نے پربھاس کی شادی کے متعلق انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ وہ جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق اداکار اپنی زندگی کو نجی رکھنا پسند کرتے ہیں اور







