Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
رانی مکھرجی

رانی مکھرجی کا شوبز انڈسٹری میں اپنے 27 سالہ کیریئر پر اظہار خیال

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی نے ہندی فلم انڈسٹری میں 27 سال مکمل ہونے پر اپنے مداحوں، ساتھی اداکاروں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ نے شوبز انڈسٹری میں اپنے 27 سالہ کیریئر کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں اداکارہ نے کہا کہ انہیں ایسا نہیں لگتا ہے کہ ان کو

Loading...